گارنیئرہیئرکلرکی خاصیت اور اسکا استعمال – دیکھیں قیمت آن لائن

  • Garnier Hair Color Prices
  • Garnier Hair Color Price for each Shade 429 PKR

گارنیئرہیئر کلر سے بالوں کوبہتر طور پر ڈائی کرنے کا طریقہ کار


بات جہاں خوبصورتی کی ہو رہی ہو تو بال ہمیشہ خواتین کی دلچسپی کا مرکز بنتے ہیں.عرصہ دراز سے خواتین بالوں کی ںگہداشت کے لئےدیسی ٹوٹکوں کی دلدادہ یں. مگر اب اس جدید دور میں وقت کی کمی اور نت نئی پروڈکٹس کی ایجادات خواتین کے لیے مسئلہ بن گئیں. مختلف کیمیکل سے بنی یہ پروڈکٹس وقتی اثررکھنے
.کے باعث عمومآٓ بالوں کی تباہی کا سبب بنیں
موجودہ دور میں خواتین میں بالوں کو رنگ کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے. جس کے لیے مارکیٹ میں مختلف کیمیکل سے بنی نقصان دہ پروڈکٹس کی فروخت تیزی سے جاری ہے. مگربات جہاں نقصان دہ پروڈکٹس کی ہے وہاں کچھ ایسی پروڈکٹس بھی ہیں جو قدرتی جڑی بوٹیوں کا اثر لیے بالوں کے تمام مسائل حل کرنے کی خاصیت رکھتی ہیں.
توآج ہم بات کرتے ہیں گارنیئر ہیئر کلر کی جو قدرتی جڑی بوٹیوں سےمالامال آپکے بالوں کی خوبصورتی کا ضامن بنتا ہے. اور تمام نقصان دہ کیمیکل سے پاک آپکے بالوں کو مضبوتی اورچمک فراہم کرتا ہے. کم وقت میں آپکے بالوں کو خوبصورت کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ضروری غزائیت بھی مہیا کرتا ھے تا کہ ہیئر فال سے بچا جا سکے. اسکا طریقہ استعمال درج ذیل ہے
سب سے پہلے اپنے ہاتھوں پہ گلووز چڑھائیں تاکہ ہاتھوں پہ کلر نہ چڑھے.
اسکے بعد کریم ڈویلپر سے پروٹکیٹو ٹِپ ہٹا دیں اورکلر کریم اس میں ڈال دیں اسکے ساتھ ہی فروٹ آئل کنسٹریٹ بھی شامل کر دیں یہ آپکے بالوں کوکلر کرنے کے بعد غزائیت فراہم کرے گا.
اب ایپلیکیٹر ٹِپ پہ ہاتھ رکھیں اور اچھی طرح سے ہلائیں تاکہ تمام مکسچر اچھے سے حل ہو جائے.
اب مکسچر کو بالوں کی جڑوں سے لگانا شروع کریں اور ساتھ ساتھ بالوں کو ڈھانپتے جائیں.
(آدھے گھنٹے کے لیےبالوں کو ایسے ہی چھوڑ دیں( ٹائم کا خاص خیال رکھیں.
اسکے بعد کلر اتار دیں اور بالوں پہ کنڈیشنر لگا کر کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں.
اب تولیے کی مدد سے بالوں سے کنڈیشنر آہستگی سے صاف کر لیں اور بالوں کو خشک کرکے اپنا من پسند ہیئر سٹائل بنائیں.

 

گارنئیر ہیئر کلر کے مختلف شیڈز

گارنیئرہیئرکلرکی خصوصیات

  • بالوں کو قدرتی چمک اور پائیداررنگ دے
  • آٹھ ہفتوں تک رنگ نہ اترے
  • بالوں کو غذائیت فراہم کرے
  • بال گرنے سے روکے
  • بالوں کو خشکی سے بچائے
  • سو فیصد نتیجہ دے
  • بالوں کو دلکش رنگ فراہم کرے

Related Products

Leave A Comment

Chat

Shopping cart0
There are no products in the cart!
Continue shopping
0